Rawalpindi. Chief of Army Staff General Ashfaq Pervez Kiyani U.S. military chief Admiral Mike Mullen prhqany group supported by the ISI and the proxy war against the facts of the case, as in Spain, Admiral Mullen said that the constructive Despite communication problems such kabaas kabyan's army chief of ISPR, the chairman of the U.S. Joint Chiefs of Staff Admiral Mike Mullen's recent statement that the inspector notices that it is a sad statement of facts.
He said Admiral Mike Mullen met with Spain despite the construction of this kind of problem is described. Haqqani group of contacts with the Chief of Army Staff, Admiral Mullen said, know that which nation Haqqani group only in contact with Pakistan to talk about such is neither appropriate nor beneficial.
General Ashfaq Pervez Kayani, ISI to support the proxy war and the Haqqani group, denying allegations in a manner that clearly showed that a stable and peaceful Afghanistan amydka to the public for meaningful interaction aurtamyry yyga kyaja avoid incrimination for which Pakistan is the most sincere efforts to.....

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکی افواج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن کی جانب سے آئی ایس آئی پرحقانی گروپ کی حمایت اور پراکسی وار کے الزامات کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپین میں ایڈمرل مولن سے تعمیری بات چیت کے باوجود اس طرح کابیان تکلیف کاباعث ہے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے امریکہ کے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن کے حالیہ بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہاکہ یہ ایک افسوسناک بیان ہے جو حقائق پر مبنی نہیں ۔
انہوں نے کہاکہ ایڈمرل مائیک مولن کے ساتھ سپین میں تعمیری ملاقات کے باوجود اس طرح کا بیان تکلیف کا باعث ہے ۔حقانی گروپ کے ساتھ رابطوں کے معاملہ پر چیف آف آرمی سٹاف نے کہاکہ ایڈمرل مولن اچھی طرح جانتے ہیں کہ کون کون سے ممالک حقانی گروپ کے ساتھ رابطے میں ہیں صرف پاکستان کے بارے میں اس طرح کی بات کرنا نہ ہی مناسب اور نہ ہی سودمند ہے ۔
جنرل اشفاق پرویز کیانی نے آئی ایس آئی پر پراکسی وار اور حقانی گروپ کی حمایت سے متعلق لگائے گئے الزامات کی واضح انداز میں تردید کرتے ہوئے اس امیدکا اظہار کیا کہ ایک مستحکم اور پر امن افغانستان کے کیلئے بامقصد اورتعمیری رابطوں کی غرض سے عوامی سطح پر الزام تراشی سے گریز کیاجا ئیگا جس کیلئے پاکستان انتہائی خلوص کے ساتھ کوششیں کررہا ہے
These icons link to social bookmarking sites where readers can share and discover new web pages.
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google
  • Furl
  • Reddit
  • Spurl
  • StumbleUpon
  • Technorati

Leave a comment

Paste Your Comment here without registration
thanx